11 جولائی 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق مصر کے شہرسویزمیں مظاہرین نے4امریکی جاسوسوں اوران کے مصری مترجم کوپکڑکرفوج کے حوالے کردیا۔

ابنا: الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے 4امریکی جاسوسوں  کوحراست میں لے لیا۔فوجی ذرائع کے مطابق مصر کے شہرسویزمیں مظاہرین نے4امریکی مشکوک افراداوران کے مصری مترجم کوپکڑکرفوج کے حوالے کردیا۔امریکی مشکوک افرادکی نہرسویزکے علاقے میں موجودگی کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169